پنجاب، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی اصولی منظوری دیتے ہوئے ٹرانسپورٹ کے لیے ایس او پیز پلان مانگ لیا گیا ہے۔
حکومت پنجاب کےذرائع کے مطابق اجلاس کے بعد پنجاب حکومت ایس او پیز اور اپنے اقدامات سے وفاقی حکومت کو آگاہ کرے گی ، شہر کےاندر اور ایک سے دوسرے شہر کے لیے ٹرانسپورٹ کی اجازت دی جائےگی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مجبوری کے باعث عوام مہنگے داموں کی پرائیویٹ گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں، رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ ٹرانسپورٹ شعبہ کو ریلیف کےلیے اجازت ضروری ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کا امکانعالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے
Read more »
فیروزسنز لیبارٹریز کا امریکی کمپنی کے ساتھ ’کورونا کی دوا‘ بنانے کا معاہدہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
فیروزسنز لیبارٹریز کا امریکی کمپنی کے ساتھ ’کورونا کی دوا‘ بنانے کا معاہدہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
ایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلانایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان EmiratesAirLine Resumed FlightOperations NineDestinations 21stMay CoronaVirus
Read more »