حکومت مان لے کورونا سے لڑنے کے لیے تیار نہیں، بلاول بھٹو زرداری تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مان لے کہ کورونا سے لڑنے کے لیے تیار نہیں، اگر تیار ہیں تو ڈاکٹرز اور طبی عملہ کیوں رو رہا ہے۔ ہمارا وزیراعظم الیکٹڈ نہیں، سلیکٹڈ ہے، اگر وزیراعظم الیکٹڈ ہوتا تو اسے عوام کو بچانے کا خیال ہوتا۔
چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم کی پہلے دن، دوسرے دن اور تین ماہ بعد بھی کورونا پر کوئی پلاننگ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم کورونا سے لڑنے کے لیے تیار ہیں تو پھر ہمارے لوگ کیوں مر رہے ہیں، وبا پھیل رہی ہے ہم ڈاکٹرز پیرامیڈکل اسٹاف کو مراعات اور تنخواہیں دینے کو تیار نہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمران خان وزیراعظم بننے سے پہلے پی آئی اے بارے کیا کہا کرتے تھے؟لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اقتدار میں آنے سے قبل قومی ائیر لائن کو ٹھیک کرنے کی بات کرتے تھے، تحریک انصاف کی حکومت کو دو سال گزر گئے، مگر پی آئی اے کو ٹھیک نہ کیا جا سکا۔
Read more »
ایشیا کپ کی میزبانی، پی ایس ایل 6 نہیں کھیلا جائے گا؟ایشیا کپ کی میزبانی، پی ایس ایل 6 نہیں کھیلا جائے گا؟ ARYNewsUrdu
Read more »
پی پی، نون لیگ نے جعلی سندوں پر پائلٹ بھرتی کیے، شہباز گلمعاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی پی اور نون لیگ نے اپنے زمانے میں جعلی سندوں اور جعلی سرٹیفکیٹ پر پائلٹ بھرتی کیے تھے۔
Read more »
کرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظمکرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس کے حوالے سے لاک ڈاؤن پر کوئی کنفیوژن نہیں تھی، وزیراعظم | Abb Takk News
Read more »