کورونا وائرس کے حوالے سے لاک ڈاؤن پر کوئی کنفیوژن نہیں تھی، وزیراعظم | Abb Takk News

United States News News

کورونا وائرس کے حوالے سے لاک ڈاؤن پر کوئی کنفیوژن نہیں تھی، وزیراعظم | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

Imrankhan lockdown

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے لاک ڈاؤن پر کسی ملک کے فیصلوں میں کنفیوژن نہیں تھی تو وہ پاکستان تھا۔ ہمارے فیصلوں میں بالکل تضاد نہیں تھا۔ ٹڈی دل پاکستان کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے۔

وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ آج کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ارب ڈالرز سے کم ہو ک رتین ارب ڈالرز رہ گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات کم کیے۔ اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لیا، پاک فوج نے بھی اپنے اخراجات کم کیے۔ انہوں نے کہا کہ میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ جب کسی پر کیس ہو تو کہتے ہیں سیاسی انتقام لیا جارہا ہے۔ اگر ایلیٹ کرپشن کرے اور احتساب ٹھیک نہ ہوا تو ملک ترقی نہیں کرسکتا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پائلٹ کی توجہ جہاز سنبھالنے کے بجائے کورونا وائرس پر تھی، غلام سرور خان - ایکسپریس اردوپائلٹ کی توجہ جہاز سنبھالنے کے بجائے کورونا وائرس پر تھی، غلام سرور خان - ایکسپریس اردووزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی
Read more »

کرونا وائرس کی شدت کے حوالے سے چیف میڈیکل آفیسر کا خوفناک خدشہکرونا وائرس کی شدت کے حوالے سے چیف میڈیکل آفیسر کا خوفناک خدشہکرونا وائرس کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟‌ چیف میڈیکل آفیسر نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی تیاریکورونا وائرس: پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی تیاری
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی تیاریکورونا وائرس: پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی تیاری
Read more »

کورونا وائرس:آج اسلام آباد کے مزید 4 سیکٹرز سیل کئے جائیں گے - Pakistan - Aaj.tvکورونا وائرس:آج اسلام آباد کے مزید 4 سیکٹرز سیل کئے جائیں گے - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-03 01:19:18