احسان اللہ احسان کو بھی این آر او دیا گیا،حکومت کو سانحہ اے پی ایس کے بچوں کے والدین کو جواب دینا پڑے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی مزید پڑھیں BilawalBhutto PPP NationalAssembly DawnNews
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ اگر حکومت عالمی عدالت کو نہیں مان رہی تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم کلبھوشن یادیو کو این آر او دیں، حکومت نے تازہ ترین این آر او کلبھوشن یادیو کو آرڈیننس کی شکل میں دیا۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قوانین کے مطابق اگر ایوان کے اجلاس ہورہے ہیں تو آرڈیننس کو جلد از جلد ایوان میں پیش کیا جانا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ جون میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس ہورہے تھے لیکن کسی کو نہیں بتایا گیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ شیریں مزاری نے کہا کہ ہم نے عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار نہیں ماننا تھا، اگر حکومت کا یہ مؤقف تھا تو اس سے آرڈیننس کا کیا تعلق ہے؟ اگر حکومت عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار نہیں تسلیم کرتی تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان کے قانون سے اسے این آر او دے دیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نہ صرف کلبھوشن یادیو کو این آر او دینے کی کوشش کررہی ہے بلکہ احسان اللہ احسان کو تو این آر او دیا گیا، اسے آزاد کرادیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے‘’پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے‘ ARYNewsUrdu
Read more »
بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
Read more »
کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے فیئر ٹرائل، حکومت نے درخواست پرکارروائی رکوادیاسلام آباد : حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست پر کارروائی رکوادی، حکومت نےآج ہی درخواست دائر کی تھی۔
Read more »
یوٹیوب کی ممکنہ بندش؟ حکومت نے واضح اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب کو بند نہیں کیا جارہا۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل
Read more »
باقی حکومتوں نے سندھ حکومت کی پالیسیوں کو فالو کیا: مرتضیٰ وہابباقی حکومتوں نے سندھ حکومت کی پالیسیوں کو فالو کیا: مرتضیٰ وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
سعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
Read more »