ریاض: سعودی عرب میں عیدالاضحی کے موقع پر 2 ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، مملکت میں عید 31 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ میں سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود کے حوالے سے بتایا
گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیاں 23 جولائی سے شروع ہوں گی جو 8 اگست تک جاری رہیں گی تاہم نجی شعبے کو 29 جولائی سے 2 اگست تک 4 روزہ چھٹیاں دی گئی ہیں۔
وزارت کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ملازمین کی عید تعطیلات میں آنے والی ہفتہ وار چھٹیوں کے بدلے مزید چھٹیاں بھی دی جائیں گی۔ سعودی عرب میں عیدالاضحی جمعہ 31 جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
Read more »
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے امسال سرکاری و
Read more »
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان Read News SaudiArabia EidulAdha Vacations Announced KSAMOFA
Read more »
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ فیصلہ سوموار کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے پر ہوگاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی عدالتِ عظمیٰ نے مملکت کے تمام شہریوں سے سوموار کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
Read more »