باقی حکومتوں نے سندھ حکومت کی پالیسیوں کو فالو کیا: مرتضیٰ وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے کورونا بچاؤ اقدامات کا کریڈٹ مختلف لوگ لے رہے ہیں، باقی حکومتوں نے سندھ حکومت کی پالیسیوں کو فالو کیا۔
مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کئی لوگ لاک ڈاؤن اوراسمارٹ لاک ڈاؤن کا کریڈٹ لیتے ہیں، وفاق کے نمائندے طعنے دیتے ہیں کہ سندھ حکومت کی حکمت عملی کامیاب نہیں رہی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کی تشخیص کے لیے 4 لاکھ 56 ہزار ٹیسٹ کیے گئے ہیں، آبادی کے حساب سےسندھ نے پنجاب کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ٹیسٹنگ کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ملک میں نااہلی کا وائرس قوم کو نقصان پہنچا رہا ہے، بلاول بھٹو پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں کو سامنے لائے، جو حکومت سےسوال کرتا ہے ان کے خلاف نیب انکوائری شروع ہوجاتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'سندھ حکومت نے بجلی چوروں کی پشت پناہی کی' -اسلام آباد: وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیزکوقانونی کام میں تعاون نہیں کیا۔ سندھ کے وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزارت توانائی کے ترجمان نے کہا کہ سندھ حکومت نے مشترکہ ملکی مفادات کو سیاست کی نظر کیا، بجلی نہ تومفت بنتی ہےاور نہ …
Read more »
سندھ حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف تعاون نہیں کیا، ترجمان وزارت توانائیترجمان وزارت توانائی نے سندھ کے وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے مشترکہ ملکی مفادات کو سیاست کی نظر کیا، بجلی نہ تو مفت بنتی ہے اور نہ ہی مفت تقسیم کی جا سکتی ہے۔
Read more »
سندھ حکومت نے بااثر بجلی چوروں کی پشت پناہی کی، وزارت توانائی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے بااثر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہونے دی، ترجمان وزارت توانائی
Read more »
عمران خان نے دہری شہریت کے معاملے پر بھی یوٹرن لیا، ترجمان سندھ حکومت - ایکسپریس اردوعمران خان دہری شہریت والوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرکےجرم کےمرتکب ہوئے ہیں، مرتضٰی وہاب
Read more »
سندھ حکومت کی کورونا ازخود نوٹس کیس پر رپورٹ تیارسپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس پر سندھ حکومت نے کورونا روکنے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی ہے
Read more »