'حادثے کا شکار طیارے کا کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا تھا' اے ٹی کنٹرولراور اپروچ ٹاور کنٹرولر نے تحریری جواب جمع کرا دیا
دنیا نیوز کے مطابق دونوں کنٹرولرز سے ایئر انویسٹی گیشن بورڈ نے تحقیقات کیں۔ تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 22 مئی کو پی کے 8303 کو لاہور سے کراچی تک اپروچ ٹاور کنٹرولر نے ہینڈل کیا۔ اس کے بعد اپروچ ٹاور نے لینڈنگ سے 10 ناٹیکل میل کے بعد طیارہ کو لینڈ کرانے کا ٹاسک اے ٹی سی کنٹرولر کو سونپا۔
اپروچ اور اے ٹی کنٹرولر نے طیارے کے کپتان سے متعلق تمام معلومات تحقیقاتی بورڈ کو بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کپتان نے لینڈنگ سے 10 ناٹیکل میل پر دی گئی ہدایات کو نظر انداز کیا۔اپروچ کنٹرولر نے بتایا کہ لینڈنگ سے قبل جہاں طیارے کی اونچائی 1800 فٹ ہوتی، کپتان طیارے کو 3 ہزار فٹ اونچائی پر اڑا رہا تھا۔ بار بار ہدایت پر کپتان نے کہا کہ وہ لینڈنگ سے قبل اونچائی اور سپیڈ کو مینیج کر لے گا۔اے ٹی کنٹرولر نے جواب میں کہا ہے کہ کپتان نے پہلی بار لینڈنگ گیئر کھولے بغیر طیارہ لینڈ کر دیا۔ کپتان نے پہلی...
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے اے ٹی سی اور اپروچ ٹاور کنٹرولرز سے سوال کیا کہ جہاز کے کپتان نے ایمرجنسی لینڈنگ کا اشارہ دیا تھا جس انہوں نے جواب دیا کہ کپتان نے ایمرجنسی کا نہیں بتایا اور کہا کہ وہ پرسکون ہے، لینڈنگ کرلینگے۔ طیارے کو رن وے نمبر 25 لیفٹ پر لینڈنگ کی اجازت تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
Read more »
چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
Read more »
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
Read more »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا،
Read more »