جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج

United States News News

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج SouthPunjab LHC Posting SouthPunjabSecretariat Challenge PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar PTIPunjab GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial

ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔لائرز فائونڈیشن فار جسٹس کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، گورنر پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے ابھی تک جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے علاقائی حدود کا

تعین نہیں کیا گیا، اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد ہی ترمیمی بل صدر مملکت کو بھجوایا جا سکتا ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم کیا جائے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روکا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنججنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنججنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔
Read more »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاپنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاپنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا GOPunjabPK MoIB_Official PunjabAssembly Meeting PrivateHotel LahoreHighCourt Challenged
Read more »

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
Read more »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
Read more »

کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی : شہر قائد کے ضلع غربی اور جنوبی میں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاؤن16جولائی تک نافذالعمل رہے گا
Read more »

کراچی: جنوبی کے مختلف علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤنکراچی: جنوبی کے مختلف علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤنکراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 17:46:11