کراچی: جنوبی کے مختلف علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن

United States News News

کراچی: جنوبی کے مختلف علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن آج سے 16 جولائی تک جاری رہے گا تفصیلات جانئے: DailyJang

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن آج سے 16 جولائی تک جاری رہے گا، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کلفٹن، ڈیفنس، لیاری، کھارادر، گارڈن اور دیگر علاقے شامل ہیں۔

باتھ آئی لینڈ میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن رہے گا، جبکہ کھارادر کے علاقوں میں مچھی میانی مارکیٹ اور کھوڑی گارڈن کے علاقے لاک ڈاؤن میں شامل ہیں۔گارڈن کے لاک ڈاؤن کے علاقوں میں ڈولی کھاتہ، شو مارکیٹ، ہری مسجد اور جیلانی مسجد کے علاقے شامل ہیں، لیاری میں مدنی روڈ، موسیٰ لین کے علاقے میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا، جبکہ صدر کے علاقوں میں صرف بزرٹا لین کے علاقے میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔

مریض کے ساتھ صرف ایک تیماردار باہر جانے دیا جائے گا، بغیر وجہ کے گھر سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا، ڈبل سواری اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہو گی۔ ادھر کراچی کے ضلع ملیر میں بھی کورونا کے بڑھے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی : شہر قائد کے ضلع غربی اور جنوبی میں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاؤن16جولائی تک نافذالعمل رہے گا
Read more »

کراچی میں ہیٹ ویو نہیں، ہفتہ سے موسم خوشگوار ہوجائے گا، محکمہ موسمیات - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے آن لائن کلاسز کا شیڈول بھی متاثرکراچی میں لوڈشیڈنگ سے آن لائن کلاسز کا شیڈول بھی متاثرکراچی کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کے سبب بیشتر علاقوں میں پانی کی بھی قلت ہوگئی ہے اور آن لائن کلاسز لینے والے طلبہ بھی شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔
Read more »

کراچی میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشافکراچی میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشافکراچی : شہر قائد میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے کاررروائی میں مغوی بچہ بازیاب کراکر 3اغواکار کو ہلاک کردیا۔
Read more »

کراچی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق -کراچی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق -کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مشہور کشتی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار کو نشانہ بنایا، مسلح افراد نے گاڑی میں سوار 2 افراد کو گولیاں مار دیں جس سے …
Read more »

کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-28 21:53:44