جرمن پولیس کی کارروائی، اہلیہ کے بیگ سے شوہر کی ہڈیاں برآمد

United States News News

جرمن پولیس کی کارروائی، اہلیہ کے بیگ سے شوہر کی ہڈیاں برآمد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

جرمن پولیس کی کارروائی، اہلیہ کے بیگ سے شوہر کی ہڈیاں برآمد ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی باقیات ایک ملک سے دوسرے ملک لےجانے کا حیران کن واقعہ یورپی ملک جرمنی کے صوبے باویریا میں پیش آیا، ایئرپورٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے لکڑی کا مشکوک ڈبہ دیکھ کر معمر خاتون کو روکا تو سامان سے انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں۔

اہلکاروں نے واقعے کی اطلاع کسٹم حکام کو دی جس کے بعد ڈاکٹر، پبلک پراسیکیوٹر اور کسٹم اہلکار موقع پر پہنچے اور انسانی ہڈیوں کا جائزہ لیا۔ جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسے یونانی شہر سالونیکی کے نواح میں اس کی رہائش گاہ کے باغیچے میں دفنایا گیا تھا، اس آرمینیائی نژاد باشندے کی بیوہ اور بیٹی اس کی جسمانی باقیات لے کر آرمینیا جا رہی تھیں کہ انہیں اس کے آبائی وطن میں دفنایا جا سکے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیعثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »

گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں، پاکستان کی جانب سے قانون سازی میں بڑی پیشرفتگرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں، پاکستان کی جانب سے قانون سازی میں بڑی پیشرفتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مسلسل اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی میں بڑی پیش رفت بھی کرتے ہوئے کمپنیز ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔

پنجاب پولیس کیلئے بڑی خوشخبری، افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوریپنجاب پولیس کیلئے بڑی خوشخبری، افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان پولیس سروس کے افسروں کی تنخواہیں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز گروپ کے برابر ہونگی۔

Render Time: 2025-02-25 09:35:47