پنجاب پولیس کیلئے بڑی خوشخبری
پنجاب پولیس میں گریڈ سترہ کے افسر کی تنخواہ میں 70 ہزار روپے، گریڈ 18 کے افسر کی تنخواہ 86 ہزار جبکہ گریڈ 19 کے افسر کی تنخواہ ایک لاکھ 15ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ گریڈ 20 کے افسر کی تنخواہ میں ایک لاکھ 29 ہزار اور گریڈ 21 کے افسر کی تنخواہ میں ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پولیس افسران کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے پولیس ایڈمنسٹریٹو الاؤنس شامل کیا گیا ہے۔ سی پی او کی 240 پوسٹ پر ایک اعشاریہ دو فیصد پی اے الاؤنس بنیادی تنخواہ کے ساتھ ملے گا۔
پولیس کی 996 فیلڈ پوسٹ پر صفر اعشاریہ آٹھ فیصد پی اے الاؤنس بنیادی تنخواہ کے ساتھ دیا جائے گا۔ پولیس افسروں اور ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد فکس ڈیلی الاؤنس بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »
پنجاب پولیس کیلئے بڑی خوشخبری، افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان پولیس سروس کے افسروں کی تنخواہیں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز گروپ کے برابر ہونگی۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے یوم شہدا پر یادگار شہدا پر حاضری | Abb Takk News
Read more »
پولیس کے شہداء قوم کے ہیرو ہیں، عثمان بزدارپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ وطنِ عزیز پر اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس کے شہداء قوم کے ہیرو ہیں۔
Read more »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »