تجربے سے کہتا ہوں سندھ حکومت تاجروں کے لیے کچھ نہیں کرے گی، خالد مقبول ويڈيو لنک: DailyJang
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ تجربے سے کہہ سکتا ہوں سندھ حکومت تاجروں کے لیے کچھ نہیں کرے گی۔
کراچی تاجر اتحاد سمیت تاجر برادری کے وفود نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا۔ کاروباری شخصیات نے لاک ڈاؤن کے باعث معیشت کی مخدوش صورتحال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور الزام عائد کیا کہ سندھ حکومت کے اقدامات سے کراچی معاشی طور پر ایک سال پیچھے چلاگیا ہے۔ کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ تاجر برادری ہمیں ایس او پیز بناکر دے، ہم انہیں وزیراعظم اور متعلقہ حکام کے سامنے رکھیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، شہباز شریف آج نیب میں پیش ہوں گےلاہور : آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف آج نیب میں پیش ہوں گے، نیب نے شہبازشریف کےجواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔
Read more »
سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کو بھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا، چیئرمین پی پی
Read more »
کرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیاکرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیا ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »
پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا ایسا کرنے سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔
Read more »
سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاولسندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان،اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاول BBhuttoZardari Pakistan Saved SindhGovt Timely Steps SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice Sindh COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
Read more »
کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار تباہ، لیکن وہ کون سے کام ہیں جن کا منافع پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گیا؟ آپ بھی جانئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے اکثر کاروبار تباہ ہو چکے ہیں لیکن کچھ ایسے کاروبار بھی ہیں جن کا منافع کورونا وائرس کی وجہ سے کئی گنا بڑھ گیا
Read more »