تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ تفصیلات جانیں: PIAPlaneCrash PIAPlaneCrashed

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 22 مئی کی سہ پہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو کہ کراچی میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا حادثہ تھا۔

طیارے میں سوار افراد میں سے زیادہ تر کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حادثے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے۔ جولائی 2010 میں کراچی سے ہی اسلام آباد کے لیے جانے والے نجی ائیر لائن اییئر بلیو کا طیارہ اے 321 مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں کر تباہ ہوگیا تھا، جس سے 152 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں عید‌ کس تاریخ کو ہوگی؟‌ فواد چوہدری نے بتادیاپاکستان میں عید‌ کس تاریخ کو ہوگی؟‌ فواد چوہدری نے بتادیاپاکستان میں عید‌ کس تاریخ کو ہوگی؟‌ فواد چوہدری نے بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Eid
Read more »

کراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع  کے مطابق لبنان میں محکمہ
Read more »

10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک
Read more »



Render Time: 2025-03-10 05:39:32