10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک

United States News News

10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک تفصيلات جانئے: DailyJang

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 48.24 فیصد کم ہوگیا ہے۔

مرکزی بینک کی دستاویز کے مطابق جولائی تا اپریل کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 ارب 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کم ہوا، اپریل میں کرنٹ خسارے میں 53 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی۔یہ بھی پڑھیے:دستاویز کے مطابق گذشتہ سال اسی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 ارب 44 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز تھا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اپریل 2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 10 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیںملک میں مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیںکورونا وباء کے باعث بندش کا شکار مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیں، راولپنڈی سے پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس کراچی جبکہ دوسری ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہوئی۔
Read more »

ملک میں 2 ماہ بعد مسافر ٹرین سروس بحال - ایکسپریس اردوملک میں 2 ماہ بعد مسافر ٹرین سروس بحال - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے 30 ٹرینیں چلائی جارہی ہیں
Read more »

حکومت 21 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی لانے میں ناکام ہو گئیحکومت 21 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی لانے میں ناکام ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت 21 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی لانے میں ناکام ہوگئی۔ برآمدات میں کمی کے باوجود تجارتی پالیسی مسلسل تاخیر کا شکار ہے۔
Read more »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقسعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
Read more »

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
Read more »



Render Time: 2025-03-10 10:11:25