یہ انوکھا قانون کس لیے بنایا گیا ہے؟
افریقی ملک سوڈان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب بیرون ملک جانے والی خواتین کا ایئرپورٹ پر وزن کیا جائے گا جب کہ مذکورہ خواتین کی واپسی پر بھی ان کا وزن کیا جائے گا۔
خود مختار کونسل میں فوجی اور سول قیادت کے اعلیٰ عہدیدار شامل ہیں، اس کونسل کی سربراہی اور نائب سربراہ کا عہدہ فوجی عہدیداروں کے پاس ہے اور ابتدائی 21 ماہ تک اس کونسل کے دونوں اعلیٰ عہدے فوجی شخصیات کے پاس رہیں گے۔ اسی کونسل نے حکومت کے انتظامات بہتر کرنے سمیت معاشی ترقی کے لیے بھی کئی اقدامات کیے ہیں اور اب کونسل نے ملک سے سونے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بھی انوکھے منصوبے کا اعلان کردیا۔کے مطابق خودمختار کونسل کے ڈپٹی چیئرمین محمد حمدان دقلو نے اعلان کیا کہ اب بیرون ملک جانے والی ہر خاتون کا روانگی سے قبل وزن کیا جائے گا اور اس کا ریکارڈ بھی بنایا جائے گا۔
خودمختار کونسل کے ڈپٹی چیئرمین کے مطابق سوڈان کے سونے کے بیوپاری اور دکاندار بڑی تعداد میں غریب اور متوسط طبقے کی خواتین کو کچھ لالچ دے کر سونے کی اسمگلنگ میں استعمال کرتے ہیں اور یہ سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔محمد حمدان دقلو کے مطابق سونے کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی خواتین کو متحدہ عرب امارات لے جایا جاتا ہے اور کچھ ہفتے وہاں رکھنے کے بعد انہیں واپس ملک بھیج دیا جاتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
Read more »
پیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
Read more »
بیرون ملک پھنسے پاکستانی محنت کشوں کی وطن واپسی سے متعلق بڑا فیصلہاسلام آباد : بلوچستان کے 2ہزارسے زائد محنت کشوں کو فوری وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس حوالے سےزلفی بخاری نے خصوصی فلائٹ آپریشن کے انتظامات کر لیے۔
Read more »
بیرون ملک پھنسےبلوچستان کےشہریوں کوکوئٹہ پہنچادیاگیابیرون ملک پھنسےبلوچستان کےشہریوں کوکوئٹہ پہنچادیاگیا SamaaTV
Read more »
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دیدیا ہے۔
Read more »
حج پر جانے والوں کو قرنطینہ میں رہنا ہو گا: سعودی حکومت کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال عازمین حج کو حج کے بعد قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔
Read more »