ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال عازمین حج کو حج کے بعد قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ امسال عازمین حج کو حج کے بعد ایک خاص عرصے تک گھروں میں محدود رہنا ہوگا۔
وزیر صحت کا کہنا تھا کہ حج موسم کے لیے وزارت نے سخت صحت منصوبہ بنایا ہے جس پر مکمل طور پر عمل ہوگا۔ امسال مشاعر مقدسہ میں کام کرنے والے تمام افراد کا کورونا ٹیسٹ ہوگا نیز حج کے ایام کے دوران بھی وہاں موجود تمام افراد کا معائنہ ہوتا رہے گا۔ دوسری طرف وزیر حج وعمرہ نے کہا ہے کہ امسال حج کے لیے مختلف منصوبہ بنایا ہے، ہم محفوظ حج موسم کو یقینی بنائیں گے۔ بیرون ملک میں کسی بھی حاجی کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی، اس میں کسی صورت استثنیٰ نہیں ہے۔وزیر حج نے کہا ہے کہ اس سال انتہائی محدود تعداد میں عازمین کو حج کی اجازت ہوگی، محتاط اندازے کے مطابق حجاج کی کل تعداد 10 ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی۔ سعودی عرب میں کام کرنے والی سفارتی مشنز کے عازمین کو حج کی اجازت دینے کے لیے مختلف سفارتخانوں سے تال میل...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان، تاریخ میں حج کب کب منسوخ ہوا؟سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر رواں برس حج کو محدود کرتے ہوئے صرف ملک میں مقیم غیر ملکیوں کو حج کرنے کی اجازت دی ہے وہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سے قبل حج کب کب اور کتنی مرتبہ منسوخ کیا گیا ہے؟
Read more »
شنیرا اکرم نے قرنطینہ میں گزارے 100 دن کا احوال مداحوں کو بتا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا نے مداحوں کو اُن کے قرنطینہ میں گزارے گئے 100 دن کے بارے میں بتایا ہے۔
Read more »
شنیرا اکرم نے قرنطینہ میں گزارے 100 دن کا احوال مداحوں کو بتا دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا نے مداحوں کو اُن کے قرنطینہ میں گزارے گئے 100 دن کے بارے میں بتایا
Read more »
شنیرا اکرم نے قرنطینہ میں گزارے 100 دن کا احوال مداحوں کو بتا دیاشنیرا اکرم نے قرنطینہ میں گزارے 100 دن کا احوال مداحوں کو بتا دیا Read News ShanieraAkram QuarantineDays 100Days StayHome iamShaniera
Read more »
‘گزشتہ 10 سال میں طیارہ حادثات، تمام رپورٹس بدھ کو اسمبلی میں پیش ہونگی’اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے بدھ کو کراچی طیارہ حادثہ سمیت پچھلے دس سال میں ہوئے جہازوں کے حادثات کی رپورٹ بدھ کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »
‘گزشتہ 10 سال میں طیارہ حادثات، تمام رپورٹس بدھ کو اسمبلی میں پیش ہونگی’اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے بدھ کو کراچی طیارہ حادثہ سمیت پچھلے دس سال میں ہوئے جہازوں کے حادثات کی رپورٹ بدھ کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »