بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 70 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 4000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔حکام کا
الزام ہے کہ وہاں وئیر ہاؤس میں ہزاروں ٹن ایمونیم نائٹریٹ گذشتہ چھ سال سے ذخیرہ تھا۔دھماکے میں متاثر ہونے والی ایک عمارت کے سامنے لبنان میں تارکین وطن کا ایک مجسمہ اپنی جگہ کھڑا دکھائی دے رہا ہے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
Read more »
جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
Read more »
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
Read more »
بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
Read more »