بھارت کی ہندوتوا پالیسیاں علاقائی امن واستحکام کے لئے خطرہ ہیں: وزیر خارجہ

United States News News

بھارت کی ہندوتوا پالیسیاں علاقائی امن واستحکام کے لئے خطرہ ہیں: وزیر خارجہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا پالیسیاں علاقائی امن واستحکام کےلئے خطرہ ہیں، عالمی برادری کو اس رجحان کا نوٹس لینا چاہیے۔

آج اسلام آباد میں قومی سلامتی کے بارے میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی حکام کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات بھارت کی بوکھلاہت کا مظہر ہیں۔ بھارتی حکومت اپنی داخلی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کےلئے منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کا خواہاں ہے جبکہ دوسری جانب بھارت کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے جو عالمی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی عزائم سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری کو آگاہ کر دیا...

وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان افغان امن عمل کی کامیابی اورخطے میں استحکام کےلئے اپنی سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا۔ اجلاس میں قومی سلامتی، علاقائی استحکام اور علاقے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف اور دوسرے اعلیٰ حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت سے سرحدی کشیدگی: نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشے کی منظوری دیدیبھارت سے سرحدی کشیدگی: نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشے کی منظوری دیدیکٹھمنڈو (ویب ڈیسک) بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے باوجود نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشے کی منظوری دے دی۔نیپال کی پارلیمنٹ میں نقشے کے لیے دوتہائی اکثریت سے
Read more »

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
Read more »

کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئیکورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو
Read more »

بھارت سیکیورٹی کونسل کی ممبر شپ کیلئے بیتاب، پاکستان نے اپنی لابی شروع کردیبھارت سیکیورٹی کونسل کی ممبر شپ کیلئے بیتاب، پاکستان نے اپنی لابی شروع کردیوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کونسل کی ممبرشپ کیلئےاپنا طریقہ کار ہے، پاکستان نے اپنی لابی شروع کردی ہے ، بھارت کےعزائم بےنقاب کرنےکیلئےہمارےپاس مواقع ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi
Read more »

پاک بھارت کشیدگی پر نیشنل جیو گرافک کی ڈاکو مینٹری والی ویڈیو جعلی قرارپاک بھارت کشیدگی پر نیشنل جیو گرافک کی ڈاکو مینٹری والی ویڈیو جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) فیس بک ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو لاکھوں مرتبہ دیکھی جا چکی ہے، اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2019ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی میں امریکی میڈیا کمپنی نیشنل جیو گرافک نے ڈاکو مینٹری تیار کی ہے، یہ ویڈیو جعلی ہے۔
Read more »

قبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت کبھی نہیں کی، مرتضیٰ وہابقبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت کبھی نہیں کی، مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کے این ایف سی سے متعلق بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی یا سندھ حکومت نے کبھی قبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت نہیں کی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 07:18:42