بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے: معید یوسف

United States News News

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے: معید یوسف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے، پاکستان کشمیریوں کو بھولا ہے نہ بھولے گا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے شاہ محمود

قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بھارت کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا مرتکب ہوا، مودی کی پالیسیوں سے نجات کا واحد حل کشمیریوں کا حق خودارادیت ہے، یوم کشمیر کے موقع پر دنیا کو بھارتی مظالم سے آگاہ کیا جائے گا۔

قبل ازیں وزیر خارجہ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر تاریخی خطاب کریں گے، 5 اگست کو پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی ہوگی، کشمیر ہائی وے کا نام سری نگر ہائی وے رکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا جنیوا میں جب کشمیریوں پر ظلم کی بات ہوئی تو بھارتی نمائندہ منہ چھپا رہا تھا، کشمیریوں کے علاوہ دیگر مذاہب نے بھی کشمیر کی تقسیم کو قبول نہیں...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شائننگ انڈیا آج برننگ انڈیا میں تبدیل ہو چکا ہے، سکھ برادری نے بھی مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور احتجاج کیا، وزارت خارجہ پوری طرح آگاہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کس طرح اجاگر کرنا ہے، مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کی جائیں گی، کشمیری شہدا کا خون بولے گا اور بھارتی ظلم و جبر کی گواہی دے گا۔

وززیر خارجہ نے مزید کہا دنیا جانتی ہے کشمیریوں کے بنیادی حقوق آج بھی سلب ہیں، کچھ لوگوں نے کشمیر ایشو سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی، پاکستانی قوم کشمیریوں کیساتھ کل بھی کھڑی تھی آج بھی کھڑی ہے، جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کا لہو شامل ہے، بھارت نے کشمیریوں کا جھنڈا چھینا ان کا تشخص مٹانے کی کوشش کی، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو 3 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہپاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہپاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

ترکی مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کر رہا ہے: بھارتی میڈیاترکی مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کر رہا ہے: بھارتی میڈیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت، پاکستان اور ترکی کے بھائی چارے سے خوفزدہ ہو گیا، اقوام متحدہ نے دہشت گردوں کی نشاندہی کی تو الزام ترکی پر لگاتے ہوئے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انقرہ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کر رہا ہے۔
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس بے قابومقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس بے قابومقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس بے قابو OccupiedKashmir Coronavirus COVID19Kashmir Infected DeadlyVirus Outbreak GeelaniOfficial UN WHO ForeignOfficePk PMOIndia adgpi narendramodi
Read more »

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے، پاکستان - ایکسپریس اردواقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے، پاکستان - ایکسپریس اردوکلبھوشن کو تیسری قونصلر رسائی کی پیش کش پر بھارت کا تاحال جواب نہیں آیا، ترجمان دفتر خارجہ
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی سے ایک روز قبل قابض بھارتی فوج کا کئی علاقوں کا محاصرہمقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی سے ایک روز قبل قابض بھارتی فوج کا کئی علاقوں کا محاصرہمقبوضہ کشمیرمیں عیدالاضحی سےایک روز قبل قابض بھارتی فوج کاکئی علاقوں کامحاصرہ OccupiedKashmir KashmirBleeds IndianForce IndianCrimes IndianTerrorism EidAlAdha MirwaizKashmir ForeignOfficePk adgpi PMOIndia UN OIC_OCI narendramodi ImranKhanPTI
Read more »

کشمیر کیلئے جدوجہد آزادی میں وزیراعظم عمران خان نے نئی روح پھونکی: شبلی فرازکشمیر کیلئے جدوجہد آزادی میں وزیراعظم عمران خان نے نئی روح پھونکی: شبلی فراز
Read more »



Render Time: 2025-02-25 16:38:48