بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاری ARYNewsUrdu
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نےبھارتی ریاستی دہشت گردی کامعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، مستقبل مندوب منیر اکرم نےبھارتی ریاستی دہشت گردی کاپول کھول دیا تھا۔
مستقل مندوب نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کشمیریوں پرانسانیت سوزمظالم ڈھارہی ہے اور بھارت کشمیر کی جدوجہدکو دہشتگردی کاغلط رنگ دے رہا ہے مگر بھارتی مظالم کشمیریوں کےحوصلےکو غیرمتزلزل نہیں کرسکتے۔ منیراکرم نے کہا کہ بھارت میں اسلاموفوبیا عروج پر ہے اور فروری میں نئی دہلی کےمسلم کش فسادات اسلامو فوبیا کی مثال ہیں، بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگراقلیتوں کو دبایا جارہاہے،بی جےپی کی حکومت آرایس ایس کے ہندوتوا کے نظریےپرعمل پیراہے، بی جےپی اورآر ایس ایس کی اسلام دشمنی پالیسی کوروناکےدوران تیزہوئی، ہندوتوا نظریے کی انتہاپسندی خودایک دہشت گردی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کو زمین فروخت کرنا شرعاً حرام ہے،پاکستان علماء کونسلبھارتی حکومت ریاست کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر اتر آئی ہے جو وہاں مسلمانوں کا پیدائشی حق ہے، علماء تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
ظالمانہ ہتھکنڈوں کے باوجود بھارت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوا: وزیراعظم آزاد کشمیراسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت کو ہر قسم کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود کشمیریوں کے عزم کیخلاف ناکامی ہوئی ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر: (دنیا نیوز) حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر بندوق اٹھائی، دم توڑتی تحریک آزادی میں نئی روح پھونکی اور اپنے حصے کا شمع جلا کر جامِ شہادت نوش کیا۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر
Read more »