بھارتی حکومت ریاست کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر اتر آئی ہے جو وہاں مسلمانوں کا پیدائشی حق ہے، علماء تفصیلات جانئے: DailyJang
ایک فتویٰ میں چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی اور دیگر علماء نے کہا کہ بھارت اپنے آئین میں تبدیلی کر کے کشمیر کو اپنا حصہ بنانے اور وہاں بھارتی ہندوؤں کو آباد کرنے کی سازش کر رہا ہے، ان حالات میں کشمیر کے مسلمانوں کیلئے شرعی طور پر جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی زمینیں کسی ہندو کو فروخت کریں۔
علماء نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت ریاست کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر اتر آئی ہے جو وہاں مسلمانوں کا پیدائشی حق ہے، پاکستان علماء کونسل آئندہ ہفتہ اسلام آباد میں مظلومین کشمیر و فلسطین کانفرنس منعقد کرے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو نامی علاقے میں اتوار کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میںبھارتی فورسز کا ایک اہلکار زخمی
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون، 11 ماہ کے دوران 192 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا
Read more »
استنبول میں عالمی کشمیر کانفرنس - ایکسپریس اردواس ہونہار نوجوان نے اتنی گہری شاعرہ کا اپنی زبان میں ایسا پتا مار کر ترجمہ کیا ہے کہ دل سے دعا نکلتی ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن کے 11 ماہ مکمل، 192 افراد شہید ہوئے - ایکسپریس اردوبھارتی فورسز نے 77 خواتین کی آبرو ریزی کی، 13 سے زائد افراد زخمی اور 935 مکانات متاثر ہوئے، رپورٹ
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
Read more »