کبوتر مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں ایک خاتون کے گھر میں اڑ کر پہنچا تھا۔ pigeon india DawnNews
بھارتی سرحدی محافظین نے ایک اور ’پاکستانی جاسوس کبوتر‘ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے جسے مقبوضہ کشمیر میں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔میں کہا گیا کہ ’کبوتر کے اوپر گلابی رنگ کا واضح نشان اور ایک ٹانگ پر ٹیگ لگا ہوا تھا‘ جسے ’مشتبہ پاکستانی جاسوس‘ کے طور پر پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق کبوتر کے پاس موجود پرچی پر اردو میں درج تھا، 'مودی ہم اب 1971 والے لوگ نہیں اب بچہ بچہ بھارت سے لڑنے کے لیے تیار ہے‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn News
Read more »
کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کیآرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ،جوانوں کے ساتھ نماز عید اداکی Pakistan PakistanArmy LOC ArmyChief COAS QamarJavedBajwa VisitLOC EidUlFitr EidPrayer Celebrations IndianCrimes Ceasefire pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ForeignOfficePk
Read more »
طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس …
Read more »