بلاول کا جاپان میں پی پی کی تنظیم سازی کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاپان سے پیپلزپارٹی کے دیرینہ رہنما سابق جنرل سیکریٹری پی پی جاپان کشمیری رہنما شاہد مجید ایڈووکیٹ کو پیپلزپارٹی جاپان کا صدر، مرزا خلیل بیگ کو جنرل سیکریٹری، یوسف علی کو انفارمیشن سیکریٹری نامزد کیا ہے۔
پیپلزپارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی کی اوورسیز آرگنائیزنگ کمیٹی کے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں قیادت کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔ ذوالفقار علی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو کے ہاتھ مزید مظبوط کروں گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے مگر کیوں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں جبکہ مالی ذمہ داریاں اور
Read more »
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاریکشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر5 اگست، آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ جاریبھارتی قابض انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو رواں ماہ 5 اگست کو ایک سال مکمل ہو جائے گا، اس موقع پر کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا ترانہ جاری کیا گیا ہے
Read more »
چینی سفارتخانے کےڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہچینی سفارتخانے کےڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ OfficialDGISPR PakArmy Chinese PeoplesLiberationArmy Delegation Visit ChineseEmbassy
Read more »
پانچ اگست کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا
Read more »
'بھارت کا رافیل پاکستانی جے ایف 17 کا مقابلہ نہیں کر سکتا' -27فروری کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت اپنی عوام کو خوش کرنے کے لیے فرانس سے رافیل طیارے لے آیا لیکن یہ پاکستان کے جے ایف17 تھنڈر طیارے کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔ ایئرمارشل(ر) شاہد لطیف و دفاعی تجزیہ کار کے مطابق رافیل فورتھ جنریشن کا طیارہ ہے …
Read more »