اسلام آباد: ، فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد آئیسولیشن میں موجود ہیں۔ ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی بھی کرونا کا شکار ہوگئے، 8 روز قبل فیصل ایدھی نے طبیعت ناساز ہونے کے بعد کرونا وائرس کا ٹیسٹ
کرایا تھا جس کے بعد ان کی پہلی رپورٹ مثبت آئی تھی تاہم 2 روز قبل اسلام آباد پمز سپتال میں کرائے گئے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آگئی ہے۔
فیصل ایدھی اسلام آباد ایدھی ہوم کے آئیسولیشن میں موجود ہیں۔ فیصل ایدھی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرنے اسلام آباد گئے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ
Read more »
حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
Read more »
بھارت: کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ - World - Dawn News
Read more »
عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغازعالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغاز CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO AmericanPresident Decision StoppedWHOFunding Inquiry StateDept WhiteHouse POTUS
Read more »