ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

United States News News

ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ،فیصل ایدھی کا دوسراٹیسٹ27 اپریل کو ہوا تھا،فیصل ایدھی کا پہلا ٹیسٹ21 اپریل کو پازیٹو آیا تھا۔

واضح رہے کہ فیصل ایدھی نے چند روز قبل اسلام آبادمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی،وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فیصل ایدھی نے کورونا ٹیسٹ کرایاتھاجو مثبت آیا تھا،فیصل ایدھی ،ایدھی ہوم اسلام آباد میں آئسولیشن میں موجود ہیں ۔فیصل ایدھی میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی احتیاط کورونا ٹیسٹ کرایا تھا کو منفی آیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقالپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقالپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال,ایڈمرل محمد شریف کو اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا. ترجمان پاک
Read more »

Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزDr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزپاکستان نے ماضی میں فطرت کی کئی تباہ کاریوں کا سامنا کیا ہے‘ کئی اقسام کی بیماریوں سے پاکستانی سماج نبرد آزما ہو چکا ہے؛ تاہم کسی بھی وبا کا پھیلائو اتنے وسیع اثرات کا حامل نہیں تھا پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

چلی: کورونا کے مریضوں کے لیے ’متنازع‘ سرٹیفکیٹ پر ڈبلیو ایچ او برہم - World - Dawn News
Read more »

گراں فروش انسانیت کے دشمن ہیں، رعایت کے مستحق نہیں، میاں اسلم اقبال -گراں فروش انسانیت کے دشمن ہیں، رعایت کے مستحق نہیں، میاں اسلم اقبال -لاہور: وزیر صنعت وتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ گراں فروش انسانیت کے دشمن ہیں، رعایت کے مستحق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے …
Read more »



Render Time: 2025-03-13 17:43:59