پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال

United States News News

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال AdmiralMuhammadSharif NamazeJanaza Islamabad AdmiralZafarMahmoodAbba PakNavy

,ایڈمرل محمد شریف کو اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا. ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تدفین میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی شرکت, تدفین میں سابقہ جوائنٹ چیف اور سابقہ سربراہان پاک بحریہ سمیت مسلح افواج کے سینئر ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی,ایڈمرل محمد شریف کو پاک بحریہ کے پہلے فور سٹار ایڈمرل ھونے کا اعزاز حاصل ھے, ایڈمرل محمد شریف چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے پر بھی فائز رھے.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے ایڈمرل محمد شریف کی قبر پر پھولوں کی چادریں بھی چڑھائی گئیں.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
Read more »

حرا اور مانی پاک بحریہ کے شُکر گزار کیوں؟حرا اور مانی پاک بحریہ کے شُکر گزار کیوں؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی اور اُن کے شوہر اداکار سلمان شیخ (مانی) نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پاک بحریہ کا شکریہ ادا کرلیا۔
Read more »

کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
Read more »

Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزDr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزپاکستان نے ماضی میں فطرت کی کئی تباہ کاریوں کا سامنا کیا ہے‘ کئی اقسام کی بیماریوں سے پاکستانی سماج نبرد آزما ہو چکا ہے؛ تاہم کسی بھی وبا کا پھیلائو اتنے وسیع اثرات کا حامل نہیں تھا پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »



Render Time: 2025-03-13 17:38:05