اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت چھوٹے دکان داروں اور کاروباروں کا بجلی کا بلز دینے کا اعلان کردیا۔
مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دی گئی۔ بعدازاں وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اس پیکیج سے 35 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا، چھوٹے کاروبار لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جب بھی اپنا کام دوبارہ شروع کریں گے تو ان کا تین ماہ کا بل حکومت ادا کرے گی، اس پالیسی سے 5 کلو واٹ کمرشل کنشکن والے کاروبار اور 70 کلو واٹ والے صنعتی کنکشن مستفید ہوں...
گزشتہ روز حماد اظہر نے ٹویٹ کیا تھا کہ وزارت چھوٹے کاروبار کیلئے فری فناننس گارنٹی پیکیج پرکام کررہی ہے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلیے آسان قرضوں کی فراہمی بھی زیرِ غور ہے، اگلے مرحلے میں ایسے شعبوں کو امداد دی جائے گی جو کورونا سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ایکسپریس ٹربیون رپورٹ کے مطابق حماد اظہر نے بتایا ای سی سی اورکابینہ کی منظوری کے بعد پہلے مرحلے میں لاکھوں چھوٹے کاروباروں اورصنعتوں کوفائدہ ہو گا۔ انھوں نے مزیدبتایا کہ وزارت امدادی پیکیج کے دوسرے مرحلے کیلئے فری فنانسنگ پربھی کام...
واضح رہے ای سی سی نے بے روزگارہونے والے مزدوروں اوردیہاڑی داروں کیلئے 75ارب روپے کی امداد اس ہفتے منظورکی جووزیراعظم کے 200 ارب روپے کی پیکیج میں سے 12ہزارروپے فی کس کے حساب سے دیئے جائیں گے۔قبل ازیں کابینہ کمیٹی نے معاشی بحالی کے لیے سواکھرب روپے کا امدادی پیکج منظورکیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت کا مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان - ایکسپریس اردوکسی دکاندار، فروٹ یا سبزی فروش کے پاس پرائزلسٹ نہیں ہوگی تو کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر
Read more »
سندھ حکومت کا ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ
Read more »
برطانوی حکومت کا پاکستان سے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید طیارے بھیجنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانیہ کی حکومت نے پاکستان سے موجود اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید 9 طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
Read more »
کرونا بحران، وفاقی حکومت کا 18ویں ترمیم پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہکرونا بحران، وفاقی حکومت کا 18ویں ترمیم پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ حکومت کا فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ہر ضلع میں قائم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ہر ضلع میں قائم کرنے کا فیصلہ SindhGovt SindhCMHouse Decides Isolation Centre Sindh MediaCellPPP COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
Read more »
ٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہسندھ کے تین اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد صوبائی وزیر زراعت نے وفاقی حکومت سے فضائی اسپرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب
Read more »