ایبٹ آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت عملے کے 28 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News

United States News News

ایبٹ آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت عملے کے 28 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

طبی عملے کے یہ ارکان 14 سے 23 مئی کے دوران وائرس کا شکار ہوئے Abbottabad Medicalstaff Coronaviruspakistan DawnNews

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ایبٹ آباد کے 6 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ہسپتال میں کورونا وائرس سے متعلق فوکل پرسن ڈاکٹر جواد مجید نے کہا کہ طبی عملے کے یہ ارکان 14 سے 23 مئی کے دوران وائرس کا شکار ہوئے۔کورونا وائرس: ایک ہفتے میں طبی عملے کے متاثرین میں 75 فیصد تک اضافہ دوسری جانب ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے 2 ڈاکٹروں سمیت کورونا کے 13 نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد ایبٹ آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 237 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے صرف عام لوگ ہی نہیں بلکہ اس وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، طبی عملے کے دیگر لوگ، سیکیورٹی اہلکار بھی متاثر اور جان کی جازی ہار چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk Newsکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
Read more »

ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اےملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اےاین ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔
Read more »

وینٹی لیٹرز کے حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، چیئرمین این ڈی ایم اےوینٹی لیٹرز کے حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
Read more »

وینٹی لیٹرز کے حوالے سے حالات کنٹرول میں ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اےوینٹی لیٹرز کے حوالے سے حالات کنٹرول میں ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے حوالے سے حالات انڈر کنٹرول ہیں، فیصل آباد سے متعلق سوشل میڈیا کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حالات یہی رہے تو جون کے آخر تک دو ہزار وینٹی لیٹرز کی ضرورت ہوگی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 02:53:51