ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اے

United States News News

ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اے تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان کے مطابق بلوچستان میں 31، خیبر پختونخوا میں 8، پنجاب میں 9 اور سندھ میں 2 اضلاع متاثر ہیں، ٹڈی دل کے حملہ زدہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ24 گھنٹوں میں بلوچستان میں 2200 ہیکٹر رقبے پراسپرے کیا گیا، پنجاب میں 1000، خیبرپختونخوا میں 200 ہیکٹر اور سندھ میں 30 ہیکٹر رقبہ ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ ٹڈی دل کے حالیہ حملوں کے باعث پاکستان میں بڑے پیمانے پر خوراک کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکاروزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
Read more »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردوملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
Read more »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے
Read more »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn Newsارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
Read more »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتصدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
Read more »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ
Read more »



Render Time: 2025-03-09 08:47:44