اگر مائنس ون کی بات ہوئی تو پھر مائنس تھری ہوگا، شیخ رشید DawnNews
وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ ہم آخری چوائس ہیں نہ ہم مائنس ون ہیں لیکن اگر مائنس ون کی بات آئی تو پھر مائنس 3 ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مائنس عمران نہیں مائنس تحریک انصاف نظرآرہا ہے، شاہدخاقان عباسیمسلم لیگ نون نے تحریک انصاف کے اقتدار کو ’’فرینڈز آف خان‘‘ کی حکومت قرار دے دیا۔ شاہد خاقان عباسی کہتے ہيں اب مائنس ون نہيں مائنس پی ٹی آئی نظر آرہا ہے SamaaTV
Read more »
شان شاہد ’پلس ون، مائنس آل‘ فارمولے کے حامیشان شاہد ’پلس ون، مائنس آل‘ فارمولے کے حامی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
وزیر اعظم عمران خان ’مائنس ون‘ کا ذکر خود ہی کیوں کر رہے ہیں؟وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے بعض ارکان کی طرف سے ازخود ’مائنس ون فارمولے‘ کی باتیں کرنے پر سیاسی تجزیہ کاروں اور حزب اختلاف کے رہنماؤں کی جانب سے حیرانی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Read more »
اگر آپ ابھی بھی کنوارے ہیں تو سائنسدانوں کے یہ خیالات آپ کے لیے ہیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوخواتین شادی کے لیے شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت کون سی باتیں مدنظر رکھتے ہیں؟ ہر کسی کی نظر میں اس سوال کا مختلف جواب ہو گا مگر اب
Read more »
صورتحال میں بہتری آ رہی ہے اگر احتیاط نہ کی تو پھر سزا ملے گی: اسد عمرصورتحال میں بہتری آ رہی ہے، اگر احتیاط نہ کی تو پھر سزا ملے گی: اسد عمر Islamabad Asad_Umar Situation Improving Not Careful Will Punished MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
Read more »