شان شاہد ’پلس ون، مائنس آل‘ فارمولے کے حامی

United States News News

شان شاہد ’پلس ون، مائنس آل‘ فارمولے کے حامی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

شان شاہد ’پلس ون، مائنس آل‘ فارمولے کے حامی تفصیلات جانئے: DailyJang

ماضی میں پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد نے مائنس ون فارمولے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے ’مائنس آل‘ کا فارمولا پیش کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار نے عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم اس وقت ملک میں حق کی راہ پر اکیلے گامزن ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ ’عمران خان جس راہ پر گامزن ہیں اُس پر بدعنوانی کرنے والوں کو سزائیں ملیں گی جبکہ کمزور اٹھ کھڑا ہوگا۔‘ شان نے وزیر اعظم کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ ’عمران خان آپ ثابت قدم رہیں ، کیونکہ کوئی بھی طوفان اس کشتی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا جس کی منزل ساحل تک پہنچنا ہو۔‘اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے ہیش ٹیگ ’پاکستان زندہ آباد‘ سمیت ’پلس ون ‘ اور ’مائنس آل‘ استعمال کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلافغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
Read more »

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےقومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
Read more »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہکے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
Read more »

وزیر ہوا بازی کے بیان کے نمودار ہوتے مضمراتوزیر ہوا بازی کے بیان کے نمودار ہوتے مضمراتوزیر ہوا بازی کے بیان کے نمودار ہوتے مضمرات مجھ جیسے ’’دوٹکے کے صحافیوں‘‘ کو اس ملک کے ’’چور اور لٹیرے‘‘ سیاست دانوں سے لفافے لے کر جھوٹی خبریں پھیلانے کا عادی مجرم گردانا جاتا ہے۔ javeednusrat PMImranKhan PTIofficial pid_gov
Read more »

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریسعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریسعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہلداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
Read more »



Render Time: 2025-03-01 11:51:46