مزید پڑھئے :
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سمری بھجوادی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری بھجوادی گئی ہے جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 20 روپے 68 پیسے کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے، سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 33.94 پیسے اور لائٹ ڈیزل 24.57 روپے سستا کرنے جب کہ مٹی کا تیل 44.07 روپے سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے گی جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث وزیراعظم عمران خان نے ریلیف پیکچ کا اعلان کرتے ہوئے گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
Read more »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارشاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے 7 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کر دی ہے۔
Read more »
یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کرونا کی وجہ سے کی گئی جنگ
Read more »
افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
Read more »
پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سےکمی ہوگی،حفیظ شیخپیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سےکمی ہوگی،حفیظ شیخ SamaaTV
Read more »
پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخپٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ Islamabad Good News Power Consumers May a_hafeezshaikh Shaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan
Read more »