پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ Islamabad Good News Power Consumers May a_hafeezshaikh Shaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan
اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے سفری اور توانائی لاگت کم ہوگی۔ اس میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے۔
نجی نیوز میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کورونا وائرس سے پہلے بہتر سمت میں جا رہی تھی۔ ہمارا روپیہ مستحکم ہو چکا تھا ۔لیکن وبا نے ہماری معیشت کی سمت کو دھچکا پہنچایا۔ لاک ڈاؤن کے باعث معاشی سرگرمیوں میں کمی آئی۔ عالمی معیشت سکڑنے سے ہماری برآمدات کم ہوئیں۔ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت آئی تو معیشت بحران کا شکار تھی۔ ہم نے ملٹری کا بجٹ منجمد کیا جبکہ بزنس کو مراعات دینے پر پیسہ مختص کیا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ کورونا سے ٹیکس آمدن متاثر ہوگی۔ سالانہ معاشی پیداوار میں رواں مالی سال 1.
مستحقین کیلئے حکومتی اقدامات پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے عوام کو فوری ریلیف پہنچایا جائے۔ احساس پروگرام میں مکمل شفافیت ہے، اس سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو امداد مل رہی ہے۔ اس کے علاوہ کنسٹریکشن انڈسٹری سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ مشکل کے دو اور تین مہینے ہیں۔ ہم چاہتے کے نجی کمپنیاں بھی اپنا کردار ادا کریں۔ حکومت قوانیں ترتیب دے سکتی باقی کام ہمارے بزنس گروپ کا ہے۔ ہمارے بزنس گروپس کو برآمدات پر زور دینا چاہیے تاکہ ڈالر کما سکیں۔ ترقی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
Read more »
پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئیسونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
Read more »
پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے سفری اور توانائی لاگت کم ہوگی، اس میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے۔
Read more »