اوپن یونیوسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

United States News News

اوپن یونیوسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

اوپن یونیوسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا Read News OpenUniversity Matric FAProgram Results Announced

اعلان کردیا موجودہ صورتحال کے پیش نظر طلبہ کا سمسٹر ضائع ہونے سے بچانے کے لئے یونیورسٹی نے مستقل تشخیص کی بنیا پر اِن پروگرامز کے طلباء کو پروموٹ کردیا یہ فیصلہ یونیورسٹی کے اکیڈمک کونسل کی منظوری اور حکومتی پالیسی کے تحت کیا گیاہے جو یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں کے سالانہ کیلنڈر کے عین مطابق بھی ہے کیونکہ اگلا سمسٹر

اِسی مہینے شروع ہورہا ہے۔دونوں پروگرامز کے طلبہ کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے طلبہ کو رزلٹ کارڈ بذریعہ پوسٹ بھی ارسال کئے جائیں گے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے اِس امید کا اظہار کیا ہے کہ جو طلبہ پروموٹ ہوئے ہیں وہ گھر پر رہتے ہوئے اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے میں مزید دلچسپی کا مظاہرہ کریں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

انڈین اینکر کی ٹویٹ پر لوگوں نے زی نیوز کے خلاف محاذ کھول لیاانڈین اینکر کی ٹویٹ پر لوگوں نے زی نیوز کے خلاف محاذ کھول لیاسدھیر چودھری مختلف وجوہات کے سبب سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہتے ہیں لیکن تازہ ٹرولنگ اس وقت شروع ہوئی جب سدھیر چودھری نے زی نیوز کے ملازمین میں کورونا کے حوالے سے ایک ٹویٹ کی۔
Read more »

سپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردیسپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی،عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔تفصیلات کے
Read more »

ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے،وزیراعظم -ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے صدر وفاق ایوان ہائےصنعت وتجارت انجم نثار نے ملاقات کے دوران کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 2 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔اس موقع پر نائب صدور …
Read more »

کورونا: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کیکورونا: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کیایک غیر سرکاری تنظیم نے بتایا ہے کہ خود کشی کے رجحانات سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ تین ہفتوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن ٹریننگ حاصل کی ہے۔
Read more »

” مجھے میرے والدین نے یہی سکھایا ہے کہ پاکستان ۔۔“ارتغرل کے ساتھی ” دوآن “ نے پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لیے” مجھے میرے والدین نے یہی سکھایا ہے کہ پاکستان ۔۔“ارتغرل کے ساتھی ” دوآن “ نے پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامے ارتغرل نے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے اور اس میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ستاروں کو
Read more »



Render Time: 2025-03-10 06:27:10