زی نیوز کے مدیر اور اینکر سدھیر چودھری کی ٹویٹ پر انڈین صارفین نے چینل کے خلاف محاذ کھول لیا
انھوں نے گذشتہ روز کی اپنے ٹویٹ میں لکھا: 'ٹیم زی نیوز جنگی مورچے پر ہے جبکہ سوشل میڈیا کے پتھراؤ کرنے والے افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ جو متاثر ہیں ان کو گھر میں بیٹھنے اور میمز شیئر کرنے کا آپشن تھا۔ وہ کام پر آئے کیونکہ وہ عہد کے پابند پیشہ ور لوگ ہیں۔ اگر آپ ان کی عزت نہیں کر سکتے تو پھر اپنی بدنیتی کا بھی مظاہرہ نہ کریں۔'اس کے جواب میں دیش بھکتی نامی ایک صارف نے لکھا: ’سدھیر چودھری تسلیم کرتے ہیں کہ زی نیوز نے کورونا سے متاثرہ افراد سے کام کروایا۔ کیا یہ میڈیا جہاد ہے؟ کیا اسے آئی ایس...
ان میں بہت سے لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد زی نیوز نے خاص طور پر اس کی بنیاد پر ایک مذہب کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ’کورونا جہاد‘ جیسی اصطلاحات کا استعمال کیا تھا۔ امن نامی ایک صارف نے لکھا: ’زی نیوز کو پتہ تھا کہ ان کے ملازمین متاثر ہیں اور سٹوڈیو میں کام کر رہے ہیں۔ اس طرح وہ وبائی بیماریوں کے ایک کی دفعہ 269 اور تعزیراتِ ہند کی دفعہ 188 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔ اس نفرت کی فیکٹری کے خلاف مقدمہ چلنا چاہیے اور اسے مستقل طور پر بند کر دیا جانا چاہیے۔‘نزہت اسدی نامی صارف نے لکھا: ’تبلیغی نہیں جانتے تھے کہ وہ انفیکٹڈ ہیں۔ تاہم آپ نے اس کے خلاف دہشت گرد، کورونا جہاد، سپر سپریڈرس، سنگل سورس جیسے الفاظ کا استعمال ان کا مذاق اڑانے اور مسلمانوں اور اسلام کو...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
Read more »
وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیےڈیم کی تعمیر : وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے ARYNewsUrdu
Read more »
برازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے ہحمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے
Read more »
وزیرستان: غیرت کے نام پر لڑکیوں کے قتل میں ’ملوث‘ 2 افراد گرفتار - Pakistan - Dawn News
Read more »