امریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات

United States News News

امریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

امریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان میں مقیم امریکی خاتون شہری سنتھیا رچی نے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی قیادت پر سنگین الزامات عائد کردئیے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور پی پی رہنما مخدوم شہاب الدین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ رحمان نے 2011 میں اس وقت زیادتی کی جب وہ وزیر داخلہ تھے۔ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر میں دست درازی کی، امریکی خاتون نے سابق وزیر صحت مخدوم شہباب الدین پر بھی بدسلوکی کا الزام عائد کیا۔امریکی خاتون شہری کے الزامات پر یوسف رضا گیلانی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سنتھیا رچی نے عالمی رہنما بینظیر بھٹو پر بھی الزامات لگائے تھے جس پر پیپلزپارٹی کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا تھا۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میرے بیٹوں نے سنتھیارچی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا ہے، وہ پاکستان میں سیاست دانوں کو بدنام کررہی ہیں۔ انہوں نے سوالات اٹھائے کہ سنتھیارچی پاکستان میں کیا کررہی ہیں، انہیں پاکستانی سیاست دانوں کو بدنام کرنے کا حق کس نے دیا، وہ کس کی اجازت سے سیاست دانوں کو بدنام کررہی ہیں، پہلے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایوان صدر میں کیا کررہی تھیں؟

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتسیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتواشنگٹن : امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر طاقتکے استعمال کی مخالفت کردی۔
Read more »

ایران نے امریکی بحریہ کے سابق اہلکار کو 683 دن بعد رہا کر دیاایران نے امریکی بحریہ کے سابق اہلکار کو 683 دن بعد رہا کر دیاایران میں سنہ 2018 میں گرفتار ہونے والے امریکی بحریہ کے ایک سینئر اہلکار رہائی پانے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔ تاہم انھیں عارضی طور پر مارچ میں طبّی وجوہات کی بنا پر رہا کر کے سوئس سفارت خانے کے حوالے کیا گیا تھا۔
Read more »

سائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے بھی جوابی قدم اٹھا لیاسائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے بھی جوابی قدم اٹھا لیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ دو سال سے ایرانی قید میں
Read more »

سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر بھی کورونا وائرس کا شکارسندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر بھی کورونا وائرس کا شکارکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد وہ اجلاس سے چلی گئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 06:02:37