کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر طلب میں کمی کے باعث امریکی درآمدات 15.3 فیصد جبکہ برآمدات میں 8.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ DawnNews America
امریکی ادارے بیورو آف اکنامک تجزیہ نے کہا کہ مجموعی گھریلو مصنوعات کے حساب سے امریکی معاشی شرح نمو سالانہ بنیاد پر 4.8 فیصد کمی سے دوچار ہے۔ ۔کے مطابق ماہر اقتصادیات شرح نمو میں 4.8 فیصد کمی گریڈ ڈپریشن سے بھی کہیں زیادہ قرار دے رہے ہیں۔اعداد و شمار سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ امریکی معیشت تیزی سے کساد بازاری میں داخل ہورہی ہے۔
ادارے کے مطابق جس کے نتیجے طلب میں تیزی سے تبدیلی ہوئی، کاروباری سرگرمیاں اور اسکول بند ہوگئے یا انہوں نے اپنے امور منسوخ کردیے، صارفین نے اپنے اخراجات کو منسوخ ، محدود یا ری ڈائریکٹ کردیا۔ کانگریس کی جانب سے منظور امریکی تاریخ کے سب سے بڑے امدادی پیکج کے تحت 500ارب ڈالر وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صنعتی شعبے کی مدد کی جائے گی جبکہ 3ہزار ڈالر فی کس امریکا کے لاکھوں خاندانوں میں امداد کے طور پر تقسیم کیے جائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد:وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کےاختتام تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زرکاحجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا۔
Read more »
ڈھائی ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کا عراق سے انخلاءامریکی فوج کی ویب سائٹ اسٹرائپس کی رپورٹ کے مطابق چھاتہ بردار امریکی افواج کی بیاسیویں بٹالین کے کمانڈر آنڈرو ساسلاو نے فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے خبر دی
Read more »
امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیےامریکا میں ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے ہیں، گورنرز کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کھولنے کی ٹائم لائن جاری کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے
Read more »
امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیےامریکا میں ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے ہیں، گورنرز کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کھولنے کی ٹائم لائن جاری کر دی۔
Read more »
سعودی عرب میں ایک امریکی شہری کی ویڈیو کیوں وائرل ہوگئیکرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی اقدامات کی تعریف پر مبنی امریکی شہری کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر دیا۔
Read more »