ڈھائی ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کا عراق سے انخلاء CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO USSoldiers Exit Iraq StateDept
ہے کہ چھاتہ بردارفوجی جو سینٹرل کمانڈ کی مدد کے لئے علاقے میں داخل ہوئے تھے، آئندہ ہفتوں میں عراق سے کویت منتقل ہو جائیں گے۔امریکی دہشتگردوں کی مذکورہ ویب سائٹ نے چھاتہ بردار کی بیالیسویں بٹالین کے کمانڈر کے حوالے سے لکھا ہے کہ انہیں امریکہ پہنچنے کے بعد
دو ہفتے کے لئے قرنطینہ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق کورونا پھیلنے کے بعد سے اب تک 8سو سے زیادہ امریکی فوجی عراق سے امریکہ واپس امریکا جا چکے ہیں اور بہت سے امریکی فوجی دستے کویت میں تعینات ہیں جبکہ کچھ عراق میں امریکی سفارت خانے کی حفاظت کے بہانے موجود ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت: کرونا وائرس کے مریض کی اسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشییہ اندوہناک واقعہ بھارتی شہر بنگلورو میں پیش آیا، مذکورہ مریض کی عمر 50 سال تھی اور اسے 24 اپریل کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
Read more »
کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
Read more »
نینسی پلوسی نے جوبائیڈن کی امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر توثیق کردی - World - Dawn News
Read more »
میگھن مارکل کی جانب سے برطانوی اخبار کے خلاف دائر مقدمے کا آغاز - Entertainment - Dawn News
Read more »
کورونا سے شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیانیویارک (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے مرنے والے امریکی شخص کی بیوی کو اس کے مرنے کے بعد اپنے شوہر کے موبائل فون سے محبت بھرا پیغام موصول ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا
Read more »