سعودی عرب میں ایک امریکی شہری کی ویڈیو کیوں وائرل ہوگئی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں مقیم امریکی شہری نے کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سعودی اقدامات کی تعریف پر مبنی ایک ویڈیو بنائی، جو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو گئی۔
امریکی شہری نے ویڈیو میں کہا کہ وہ کرونا وبا کے دوران سعودی عرب میں قیام پر خود کو خوش قسمت سمجھ رہے ہیں، کیوں کہ حکومت کسی استثنیٰ کے بغیر ہر بات کا خیال رکھ رہی ہے، یہ سعودی حکومت کا ایک شان دار کارنامہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سجاول: راشن نہ ملنے پر شہری کی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش -سجاول: صوبہ سندھ کے شہر سجاول میں راشن نہ ملنے پر غریب شہری نے بچوں کے ہمراہ خود سوزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر شہری نے راشن نہ ملنے پر شہری کی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش کی۔ متاثرہ شہری کا کہنا تھا …
Read more »
کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
Read more »
افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
Read more »
وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے جس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی برآمد پرپابندی عائدکرنےکی ہدایت …
Read more »
زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
Read more »