وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی ہدایت کر دی۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی برآمد پرپابندی عائدکرنےکی ہدایت کردی ہے، عام آدمی کےاستعمال کی کھانے پینےکی اشیاکی برآمد پر پابندی ہوگی اور دو ہفتے بعد فیصلے پرنظرثانی کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت چھوٹے کاروبار کیلئے 3ماہ تک بجلی کابل معاف کرے گی جبکہ کابینہ کو کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات پر مفصل بریفنگ دی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری Read News PMImranKhan Electricity ImranKhanPTI MoIB_Official Ramadan Sehri Iftar ImranKhanPTI OmarAyubKhan pid_gov
Read more »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج کی منظوری متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، جس میں چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج منظوری کیلئے پیش کیاجائےگا۔
Read more »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج کی منظوری متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، جس میں چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج منظوری کیلئے پیش کیاجائےگا۔
Read more »
کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
Read more »
زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
Read more »
افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
Read more »