اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News

United States News News

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: ای سی سی کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں دو سو ارب روپے کے اسلامی سکوک بانڈ کی تقسیم کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہ

وگا،اجلاس میں 200 ارب روپے کے اسلامی سکوک بانڈ کی تقسیم کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سکوک بانڈز کی تقسیم کے کیلئے قواعد و ضوابط کی منظوری دی جائے گی،گزشتہ اجلاس میں سکوک بانڈز کی تقسیم کا معاملہ موخر کردیا گیا تھا۔ ای سی سی کے گذشتہ اجلاس میں وزرا اور مشیروں نے نجی بجلی کارخانوں کے واجبات کو پہلے کلئیر کرنے کا موقف اختیارکیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس طلب | Abb Takk Newsمیڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس طلب | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس:وزیراعظم آج ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے | Abb Takk Newsکورونا وائرس:وزیراعظم آج ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے | Abb Takk News
Read more »

لاک ڈاؤن پر نئی تجاویز، پنجاب کابینہ کا اجلا س آج ہوگالاک ڈاؤن پر نئی تجاویز، پنجاب کابینہ کا اجلا س آج ہوگالاک ڈاؤن کے حوالے سے آئندہ حکمت عملی کیا اختیار کرنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی آج سرجوڑ کر بیٹھے گی، عید کے ا یام میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کی جائے گی، لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی تجاویز کاجائزہ لیکر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
Read more »

چین کے دو اجلاس اختتام پذیرچین کے دو اجلاس اختتام پذیرچین کے دو اجلاس  یعنی چینی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا اجلاس اور چین کی قومی عوامی کانگریس کا اجلاس اکیس اور بائیس مئی کو شروع ہونے کے بعد بالترتیب
Read more »

نیویارک ٹائمز نے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا | Abb Takk Newsنیویارک ٹائمز نے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا | Abb Takk News
Read more »

سندھ میں آرٹیکل 235 کے نفاذ کا مطالبہ | Abb Takk Newsسندھ میں آرٹیکل 235 کے نفاذ کا مطالبہ | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-09 08:23:08