NewYorkTimes India
اسلام آباد:نیویارک ٹائمز نے مودی کا پول کھولتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کہا ہے کہ لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکامی کا شکار ہوگئی ہے۔
نیویارک ٹائمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی عوام حکومت پر اعتماد کھونے لگے ہیں، سخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں جب کہ پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں کیسز کم ہیں، جنوبی ایشیاء میں لاک ڈاؤن ہی نہیں بلکہ دیگر عوامل بھی اہم تھے، جنہیں مودی حکومت نے نظر انداز کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیاسندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ صوبے میں مریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں۔
Read more »
برطانوی وزیراعظم نے 15 جون سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کر دیابرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے 15 جون سے دکانیں کھلولنے کا اعلان کر دیا۔لندن میں بریفنگ
Read more »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »