برطانوی وزیراعظم نے 15 جون سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کر دیا

United States News News

برطانوی وزیراعظم نے 15 جون سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

برطانوی وزیراعظم نے 15 جون سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کر دیا Read News PMUK

دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ آوٹ ڈور مارکیٹس اور شو رومز یکم جون سے ہی کھول دیے جائیں گے، کورونا وائرس کے خلاف طبی عملے کے ساتھ مل کر جدو جہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے تاجروں اور عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دکانداروں کو احتیاطی

تدابیر اختیار کرنا لازمی ہو گی، لوگوں کو بھی سماجی فاصلے قائم رکھنا ہوں گے اور ہائی جینز کا بھی خیال رکھنا ہو گا۔واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا سے اب تک 36 ہزار 914 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار ایک سو 84 تک پہنچ چکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا: وزیر خارجہبھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا: وزیر خارجہملتان: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔
Read more »

افغان طالبان نے عیدالفطر پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا | Abb Takk Newsافغان طالبان نے عیدالفطر پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
Read more »

افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیاافغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیاطالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔
Read more »

کورونا وائرس پوری طرح کب ختم ہوگا؟ سائنسدانوں نے بتا دیاکورونا وائرس پوری طرح کب ختم ہوگا؟ سائنسدانوں نے بتا دیاکورونا وائرس پوری طرح کب ختم ہوگا؟ سائنسدانوں نے بتا دیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-10 03:35:55