افغان حکومت اورطالبان دونوں کو ایک ہونے اور طے کی گئیں شرائط پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، مارک ایسپر Afghanistan Taliban USA DawnNews
امریکا کے ڈیفنس سیکریٹری مارک ایسپر نے افغانستان میں سیاسی جمود اور طالبان کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے باعث امن معاہدے کو درپیش خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت اورطالبان دونوں رواں برس ہوئے معاہدے پرعمل نہیں کررہے ہیں۔
مارک ایسپر نے کہا کہ افغان حکومت اورطالبان 'دونوں کو ایک ہونے اور طے کی گئیں شرائط پر عمل کرنے کی ضرورت ہے'۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے امریکا سے امن معاہدے کے بعد 45 دنوں میں افغانستان کے اندر 4 ہزار 500 حملے کیے ہیں جبکہ امریکا معاہدے کے مطابق اپنی فوج کو وہاں سے دستبردار کرے گا۔امریکا موسم گرما کے دوران افغانستان سے متوقع طور پر 8 ہزار 600 فوجی واپس بلالے گا اور دستبرداری کا عمل بتدریج جاری ہے۔
افغانستان میں اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 ہزار 392 ہے اور 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور یہ کیسز تمام بڑے صوبوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ افغانستان میں امریکی افواج کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے طالبان کو ایک خط میں کہا تھا کہ خون کو مزید بہنے سے روکنے کے لیے تمام فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرناچاہیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کابل کا ایران پر افغان مہاجرین کو دریا برد کرنے کا الزام - World - Dawn News
Read more »
کابل کا ایران پر افغان مہاجرین کو دریا برد کرنے کا الزام - World - Dawn News
Read more »
تجربے سے کہتا ہوں سندھ حکومت تاجروں کے لیے کچھ نہیں کرے گی، خالد مقبول
Read more »
سندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ خوراک کراچی کے گودام میں 1 لاکھ 72 ہزار بیگز کی خورد برد ہوئی، صوبائی وزیر زراعت
Read more »