اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئے

United States News News

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئے Read News Actor cronavirus COVID19

کرگئے، اداکار کی تدفین ایدھی رضاکاروں نے ایس او پیز کے تحت کی۔ اداکار کو کورونا کی تشخیص کی بعد طبیعت بگڑنے پر کچھ روز قبل آئی سی یو وارڈ میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز زندگی کی بازی ہار گئے۔ انتقال کے بعد صغیر الہیٰ کا جسد خاکی بذریعہ ایمبولینس گھر

پہنچایا گیا جبکہ ایدھی رضاکاروں کو بھی طلب کیا گیا جن کی جانب سے ایس او پیز کے تحت انتقال کرنے والے اداکار کے جسد خاکی کو سپرد خاک کیا گیا۔ لاڑکانہ میں کھچی برادری سے تعلق رکھنے والے صغیر الٰہی کے انتقال کے بعد کھچی برادری سے تعلق رکھنے والے متوفین کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاسٹیج، ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار صغیر الٰہی عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کرگئے، اداکار کی تدفین ایدھی رضاکاروں نے ایس او پیز کے تحت کی۔
Read more »

امریکی سیریز”’باسکٹس“ کے اداکار ہیگن ملز 29سال کی عمر میں چل بسےامریکی سیریز”’باسکٹس“ کے اداکار ہیگن ملز 29سال کی عمر میں چل بسےامریکی سیریز”’باسکٹس“ کے اداکار ہیگن ملز 29سال کی عمر میں چل بسے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہیگن ملز اپنی چار سالہ بیٹی اریسا پرائس اور اہلیہ کے
Read more »

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی ازدواجی زندگی خطرے میں پڑ گئی، اہلیہ نے نوٹس بھجوا دیابھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی ازدواجی زندگی خطرے میں پڑ گئی، اہلیہ نے نوٹس بھجوا دیاممبئی (ویب ڈیسک) گینگ آف واسع پور، بجرنگی بھائی جان، بدلہ پور اور ان جیسی دیگر کئی کامیاب فلموں میں بہترین اداکاری کرنے والے بالی ووڈ کے مشہور اداکار نواز
Read more »

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاسٹیج، ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار صغیر الٰہی عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کرگئے، اداکار کی تدفین ایدھی رضاکاروں نے ایس او پیز کے تحت کی۔
Read more »

پی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقالپی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقالپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) شاہین رضا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد لاہور کے میؤ اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 13:30:41