امریکی سیریز”’باسکٹس“ کے اداکار ہیگن ملز 29سال کی عمر میں چل بسے HagenMills Baskets US Series FilmActor Died 29Age
۔ مقامی پولیس کے مطابق ہیگن ملز اپنی چار سالہ بیٹی اریسا پرائس اور اہلیہ کے ہمراہ مے فلیڈ میں مقیم تھے کہ پولیس کو 911پر فائرنگ کی اطلاع ملی جس پرپولیس جائے وقوع پر پہنچی تو ہیگن ملز مردہ حالت میں پائے گئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ہیگن ملز نے اپنی اہلیہ اور
بیٹی پر بھی فائرنگ کی گولی ان کی اہلیہ کی چھاتی اور بازو پر لگی اور وہ بھاگ کر پولیس کو اطلاع دینے میں کامیاب ہو گئیں۔ اب اریساپرائس اور ان کی ماں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے تاہم ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ ہیگن ملز نے خود کشی کی ہے یا انہیں قتل کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی تشویش کے باوجود ایران کے پانچ تیل بردار جہاز پٹرول لے کر وینزویلا روانہوینزویلا اور ایران کے درمیان تجارتی روابط پرامریکا کی تشویش کے باوجود ایران کے پانچ تیل برادرجہاز 220 سے 240 ملین لیٹر پٹرول لے کر وینز ویلان کی جانب جا رہے
Read more »
فلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاری
Read more »
امریکی صدر کا کورونا سے بچنے کے لیے کلوروکوئن دوا کا استعمال - World - Dawn News
Read more »
امریکی صدر کا کورونا سے بچنے کے لیے کلوروکوئن دوا کا استعمال - World - Dawn News
Read more »
کوروناوائرس کے خلاف 30دن میں لائحہ عمل نہ بنایا تو۔۔۔امریکی صدر کی عالمی ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو سب سے بڑیدھمکی دے دی۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کو لکھے گئے خط مٰیں امریکی صدر ڈونلڈ
Read more »