پی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقال

United States News News

پی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقال
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقال تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کی رکنِ پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد لاہور کے میؤ اسپتال میں انتقال کر گئیں۔

میؤ اسپتال لاہور کے سی ای او ڈاکٹر ا سد اسلم نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا میؤ اسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔ڈاکٹر اسد اسلم کے مطابق شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، وہ گزشتہ 3 روز سے میؤ اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ شاہین رضا کو 17 مئی کو طبیعت خراب ہونے پر ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیا تھا، جہاں سے بعد میں انہیں لاہور ریفر کر دیا گیا تھا۔ملک میں 45898 کورونا مریض، 986 امواتمیؤ اسپتال لاہور کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم کے مطابق بیگم شاہین رضا بلڈ پریشر اور شوگر کی بھی مریضہ تھیں۔دنیا کے مختلف ممالک میں کئی رکنِ اسمبلی اور سیاستداں کورونا وائرس کی وباء کے باعث انتقال کر چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے جاں بحقپی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے جاں بحقپی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی - ایکسپریس اردوکورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی - ایکسپریس اردوشاہین رضا کو طبیعت بگڑنے پر لاہور منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں
Read more »

پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہپی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہپی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہ تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل لنک: DailyJang
Read more »

کورونا کا شکار تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا جاں بحقکورونا کا شکار تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا جاں بحق
Read more »

تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرتحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے لاہور
Read more »



Render Time: 2025-03-12 19:11:04