پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہ

United States News News

پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہ تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل لنک: DailyJang

پی پی پی حکومت کے 2010-11کے مالی سال میں پاکستان نے اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات کیں۔ ان کا حجم 25.4بلین ڈالر تھا۔ اگلے سال ان میں تھوڑی سی کمی دیکھنے میں آئی۔ یہ 24.7بلین ڈالر ہو گئیں۔

رواں سال، مارچ تک بھی برآمدات اُسی سطح پر تھیں جو ہم نے دوسال پہلے حاصل کی تھی۔ موجودہ عالمی وبا کی وجہ سے برآمدات کی شرح سر کے بل گر چکی ہے، چنانچہ اب اضافے کا کوئی امکان نہیں۔ سوال یہ ہے کہ کورونا سے پہلے بھی کرنسی کی چالیس فیصد قدر گرانے کے باوجود برآمدات کی شرح بڑھنے کے بجائے کم کیوں ہوئی؟ اشیائے ضروریہ کی قیمت میں اضافہ گردشی قرضے کو محدود کرنے اور آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لیے تھا لیکن عملی طور پر گردشی قرضے میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور میرا نہیں خیال کہ اس کارکردگی پر آئی ایم ایف بھی خوش ہوگا۔

تاہم کورونا وبا سے پہلے بھی یہ صرف 4200بلین روپے کے محصولات اکٹھے کرتی دکھائی دیتی تھی۔ اب کووڈ 19کے بعد اس کا ہدف 3900بلین روپے ہے۔ یہ وہی ہدف ہے جو ہم نے دو سال پہلے حاصل کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے پہلے برس اس کی سادگی، پروٹوکول کی منسوخی، گائے، بھینسیں، گاڑیاں وغیرہ فروخت کرنے کے باوجود خسارہ جی ڈی پی کا 8.9فیصد ہے۔ یہ گزشتہ چالیس سال میں خسارے کی سب سے بلند سطح تھی لیکن یہ ریکارڈ بھی برقرار نہ رہا۔ کورونا وبا سے پہلے بھی زیادہ تر ماہرین معاشیات 9.5فیصد خسارے کی پیش گوئی کر رہے تھے۔ اب یہ خسارہ غالباً 10.5فیصد سے بھی تجاوز کر جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے Pakistan PCB PakvEng TestMatch T20Cricket Cricket TourToEngland CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ captainmisbahpk pid_gov ImranKhanPTI ECB_cricket ICC
Read more »

موبائل گیم پرپابندی کی درخواست،فیصلےکیلئےچئیرمین پی ٹی اےکو بھجوادی،ہائیکورٹموبائل گیم پرپابندی کی درخواست،فیصلےکیلئےچئیرمین پی ٹی اےکو بھجوادی،ہائیکورٹدرخواست گزار نے موقف اپنايا ہے کہ گیم بچوں پرمنفی اثرڈال رہا ہے SamaaTV
Read more »

تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرتحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے لاہور
Read more »

ایم پی اے شاہین رضا کورونا میں مبتلا، پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرایم پی اے شاہین رضا کورونا میں مبتلا، پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثر
Read more »

8سال میں پہلی بار پی آئی اے کو گراس منافع،ریونیو میں کتنا اضافہ ہوا؟ بڑی خبرآگئی8سال میں پہلی بار پی آئی اے کو گراس منافع،ریونیو میں کتنا اضافہ ہوا؟ بڑی خبرآگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا کہنا ہے کہ اسے آٹھ سال میں پہلی بار گراس منافع ہوا ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او کی سربراہی میں
Read more »



Render Time: 2025-03-13 00:43:12