اگر وزیراعظم ایف اے ٹی ایف کا بل پڑھ لیتے تو حمایت نہیں کرتے، رضا ربانی DawnNews Pakistan Islamabad
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اعظم عمران خان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس بل کے حوالے سے اپوزیشن پر تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے شاید خود بل نہیں پڑھا اگر وہ بل پڑھ لیتے تو اس بل کی حمایت نہ کرتے کیونکہ بل میں ساری قوم کو مخبر بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئئٹس میں وزیر اعظم نے کہا تھا کہ 'آج سینیٹ میں اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق دو اہم بلز انسداد منی لانڈرنگ اور دارالحکومت وقف املاک کو ناکام بنایا، میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ اپوزیشن رہنماؤں کے ذاتی مفادات اور ملک کے مفادات ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔'نسرین ایڈوکیٹ کے اغوا کا معاملہ انسانی حقوق کی کمیٹی کے سپرد کیا جائے، عثمان کاکٹر
عثمان کاکٹر نے کہا کہ اس واقعہ پر حکومت، سرکاری اداروں، انٹیلی جنس اداروں کو شرم آنی چاہیے، وزیر اعظم، سیاسی جماعتیں، میڈیا اس واقعہ پر کہاں ہیں؟۔انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں کہ جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کے ساتھ زیادتی ہوئی اور جیو نیوز والے پر روز احتجاج بھی کر رہے ہیں لیکن اس معصوم باہمت خاتون کے ساتھ جو ہوا اس پر کوئی بات نہیں کر رہا ۔
خاتون وکیل کے بیٹے کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق نسرین ارشاد کو 15 اگست کو دیپالپور کچہری کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ کام کرتی تھی۔علاوہ ازیں عثمان کاکٹر نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار اور اس کے بعد مبینہ آڈیو ٹیب سے متعلق کہا کہ وزیر دفاع پارلیمنٹ میں آکر جواب دیں۔
عثمان کاکٹر نے کہا کہ ’یہ کیسے خفیہ ادارے ہیں، کوئی پارلیمنٹ میں آکر جواب دے کیونکہ لوگ اپنے اداروں سے خوفزدہ ہیں‘۔کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے احسان اللہ احسان کے فرار اور اس کے بعد مبینہ آڈیو ٹیب سے متعلق سوال پر تصدیق کرتے ہوئے کہا تھاکہ ایک آپریشن کے دوران احسان اللہ احسان کو استعمال کیا جارہا تھا اور وہ اس دوران فرار ہوگیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوریقومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق 4 بلوں کی منظوری دے دی
Read more »
قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور - Pakistan - Dawn News
Read more »
ایف اے ٹی ایف پر حکومت کو شکست نہیں، اپوزیشن بے نقاب ہوئی: شیخ رشید
Read more »
ایف اے ٹی ایف پر حکومت کو شکست نہیں اپوزیشن بے نقاب ہوئیشیخ رشیدایف اے ٹی ایف پر حکومت کو شکست نہیں، اپوزیشن بے نقاب ہوئی،شیخ رشید FATF Opposition PTIGovernment SheikhRashid Rawalpindi Addressing pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »
وزیراعظم عمران خان کو ایف بی آر افسران کی کارکردگی رپورٹ پیشاسلام آباد : چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے بھیجی گئی افسران کی کارکردگی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردی گئی
Read more »