قومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوری

United States News News

قومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

قومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق 4 بلوں کی منظوری دے دی

Posted: Aug 24, 2020 | Last Updated: 44 mins ago۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق پارلیمانی امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر کی طرف سے پیش کئے گئے بلوں میں ”محدود قرضہ جات شراکت داری بل مجریہ 2020ء”، کمپنیوں کا بل مجریہ 2020ء، ”انسداد منی لانڈرنگ بل مجریہ 2020ء اور ”اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری وقف املاک بل مجریہ 2020ء شامل ہیں۔ محدود قرضہ جات شراکت داری بل مجریہ 2020ء، کمپنیوں کا بل مجریہ 2020ء انسداد منی لانڈرنگ اور موجودہ قوانین کو مضبوط بناکر دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام سے متعلق ایف اے ٹی ایف کی تجاویز کیساتھ مطابقت یقینی بنائے گی۔

اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری وقف املاک بل مجریہ 2020ء کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں وقف املاک کا مناسب انتظام و انصرام اور نگرانی ہے۔قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ حکومت اگلے مہینے کی 15 تاریخ سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے پر غور کررہی ہے۔ ایوان میں آج ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود نے کہا کہ ایک مشاورتی اجلاس آئندہ ماہ کی سات تاریخ کو ہوگا، جس میں اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شعیب اختر بھی ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس - ایکسپریس اردوشعیب اختر بھی ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس - ایکسپریس اردومجھے کہیں نہیں لگا کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ ٹیسٹ سیریز جیتنے گئی ہے، سابق فاسٹ بولر کی ٹیم مینجمنٹ پر بھی کڑی تنقید
Read more »

دوسال میں 363 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب - Pakistan - Dawn News
Read more »

وسیم اکرم کی جانب سے تنقید پر ٹیم مینجمنٹ نالاں بورڈ حکام سے گلہ کردیاوسیم اکرم کی جانب سے تنقید پر ٹیم مینجمنٹ نالاں بورڈ حکام سے گلہ کردیاساﺅتھمپٹن(آئی این پی)سابق کپتان وسیم اکرم کی بطور کمنٹیٹر کھلاڑیوں پر تنقید سے ٹیم مینجمنٹ نالاں ہے کیوں کہ وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کے اہم رکن ہیں اور وہ ٹیسٹ
Read more »



Render Time: 2025-02-12 18:21:16